Lughat o Aerab e Quran para PC

Valoración: 5,0/5 - ‎1 votos
Última versión: 1.1.1
Descargas: 5.000+
Actualizada: 2024/04/23

Información

Precio: Gratis
Tamaño: 104.7 MB
Versión actual: 1.1.1
Nombre de paquete: com.hayk.professorhafizahmedyar
Categoría: Libros y obras de consulta
Desarrollador: IRTS - Markazi Anjuman Khuddam ul Quran
Compatibilidad: Android 6.0 y versiones posteriores
Permisos: [ Más ]
Capturas de pantalla: [ Ver todo ]

یہ ایپلیکیشن شعبۂ تحقیقِ اسلامی ، مرکزی انجمن خدام القرآن کےزیرِ اہتمام تیار کی گئی ہے۔ علومِ قرآن کے ذیل میں اس ایپلیکیشن کو اردو زبان میں منفرداور جامع ترین ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
پروفیسر حافظ احمد یارؒ صاحب پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ علومِ اسلامیہ کے سربراہ تھے۔ آپ نے اپنے آپ کو قرآن کریم کی خدمت کے لیے ہمہ تن وقف کردیا تھا۔ ریٹائرمنٹ کے بعد آپ محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی قائم کردہ قرآن اکیڈمی کے شعبۂ تدریس سے وابستہ ہو گئے۔ آپ نے رجوع الی القرآن کورسزکے نصاب میں شامل متعدد اہم مضامین کی تدریس کی جن میں عربی ادب, لغات و اعراب قرآن, مطالعہ قرآن حکیم کامنتخب نصاب اور ترجمہ و تفسیر شامل ہیں. مطالعہ قرآن کے ضمن میں مختلف تراجم کا موازنہ اور ان تراجم میں امتیازی خوبی کے حامل تراجم کی نہ صرف نشاندہی کرتے کی بلکہ ان تراجم میں مستعمل الفاظ کے قرینے کی پہچان کی صلاحیت بھی پیدا کرتے .مختلف تراجم کے تقابلی مطالعہ کے دوران جب کوئی مترجم موقع ومحل کی مناسبت سے موزوں الفاظ لے کر آتا تو اس کودادتحسین دیتے۔ کسی مدرس کے لئے یہ کام اسی وقت تک ممکن ہے جب وہ قرآن کریم کی ایک ایکک اس عرق ریز ریاضت کی بدولت بلاغتِ قرآن کے بے شمار گوشےمبرہن ہوئے۔ یہ عمیق و دقیق اور نازک ذمہ داری آپ نے کچھ ایسی لگن, شگفتگی اورربط و ضبط کے ساتھ ادا کی کہ ان کے محاضرات علم قرآن کے متلاشیوں کے لیے ایک نہایت قیمتی اثاثہ ثابت ہوئے. دوران تدریس یوں محسوس ہوتا کہ قرآن کا ملکوتی آہنگ ان پر طاری ہے۔
شعبہ علوم اسلامیہ میں حافظ احمد یار مرحوم کو یہ امتیاز حاصل تھا کہ انہوں نے ایم.اے علوم اسلامیہ اور ایم.اے عربی میں امتیازات حاصل کئے تھے انہیں یہ امتیاز بھی حاصل تھا کہ وہ ہر دو پہلو سے بسطۃ فی العلم والجسم کی چلتی پھرتی مثال تھے۔حافظ ایار مرحوم ایک فاضل ، محقق ، محنتی ، شگفتہ مزاج ، کھلے و دماغ سے کام لینے الران ان جس مجلس میں گفتگو فرماتے تو وہ مجلس زعفران زار ہو جاتی۔
حافظ صاحبؒ بڑے باہمت اور پُرعزم تھے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی انہوں نے تدریسی و تحقیقی مشاغل جاری رکھے۔ عربی زبان کی تدریس میں انہوں نے نئے افق روشناس کرائے اور قرآن پر تحقیق کے نئے زاویے تلاش کیے۔ گہرے علمی رسوخ کے علاوہ وہ سادہ طبیعت اور صاف گو مزاج کے انسان تھے۔مرحوم کا انداز یہ تھا وہ جسریای ان میں خوف نام کی کوئی چی ان کی شخصیت میں بہت سے پہلو بڑے قابلِ رشک اور قابل تقلید ہیں۔ صاف گوئی آپ کی زندگی کا اصول تھا۔ کسی لگی لپٹی کے بغیر اپنا نقطہ نظر دلیل کے ساتھ لگی لپٹی رکھے بغیر پیش فرمادیتے۔
خود کو قرآن مجید کی خدمت اور عربی زبان و ادب کیلئے وقف کردیاتھا۔ طلبہ سے شفقت اور رفقاء اور احباب کے ساتھ نہایت اخلاص سے پیش آتے۔ آپ اسلامیات کے بنیادی ماخذ سے استفادہ کے بعد کلاسز پڑھاتے۔ وسعت مطالعہ کے ساتھ ساتھ مختلف مسائل پر تقابلی مطالعہ, مختلف نقطہ ہائے نگا ہ کا تجزیہ کر نے اور دلائل کی بنیاد پر راجح نقطہ نظر اختیار کر نے کی صلاحیت سے مالامال تھے. کسی مسئلے کے بارے میں علماء کی متفرق آراء میں سے ہر رائے کی تہہ تک پہنچ جانے کا ملکہ حاصل تھا
اسلامی موضوعات پر تحریر و تقریر میں آپ کے اسلوب میں عقلی ونقلی استدلال کاا متزاج پایا جاتا ہے۔ اس اعتبار سے یہ صرف انہی لوگوں کیلئے مفید نہیں ہوتی تھی جو اسلامی تعلیمات کی صداقت پر ایمان رکھتے ہیں, بلکہ وہ لوگ جو دوسروں کے پروپیگنڈے سے متاثر ہو کر اسلام کے بارے میں معذرت خواہانہ رویہ رکھتے ہیں یا ان میں الحادی یا انحرافی رجحانات پید ا ہو چکے ہوتے ہیں, ان کیلئے مدلل اور واضح راہنمائی موجود ہوتی .مستشرقین اور متجد دین کی فکری بنیادوں پر عقلی و نقلی اور واقعاتی شواہد کے ساتھ ان کامحاکمہ کر تے. آپ کی تقریر و تحریرمیں کہیں بھی معذرت خواہانہ انداز نظر نہیں آتا۔ کتاب و سنت اور اسلاف کا موقف پورے استدلال کے ساتھ بیان کرتے۔ تعداد ازدواج, یتیم پوتے کی وراثت, حقوق نسواں, سود, شراب کی حرمت, اسلام کے نظام حدود و تعزیرات اور ان جیسے دیگر موضوعات کے بارے میں جدید متجد دین کے نقطہ نظر کا انہی کے اسلوب استدلال کے ساتھ محاکمہ کرتے.آپ میں تواضع اور باوقار انکساری کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی۔ وسعت مطالعہ کے ساتھ ساتھ قوت حافظہ میں بھی اپنی مثال آپ تھے۔ طبیعت کا فطری میلان کسی بات کی حقیقت اور تہہ تک پہنچنا ہوتا تھا۔ ان ہی صلاحیتوں نے آپ میں تجزیہ و تقابل کی صلاحیت بھی پیدا کر دی تھی۔

Instrucciones de instalación

  1. Cómo instalarlo con BlueStacks
  2. Cómo instalarlo con Nox App Player

Cómo instalarlo Lughat o Aerab e Quran para PC con BlueStacks

Gracias a BlueStacks podrás ejecutar apps para Android en tu PC. BlueStacks funciona como la clásica interfaz de Android. En lugar de utilizar gestos táctiles, este móvil virtual se controla con el ratón y el teclado.

  1. En primer lugar, debe instalar el software Bluestacks en su computadora o computadora portátil: descargar BlueStacks
  2. Después de Bluestacks, ahora debe descargar el archivo APK de Lughat o Aerab e Quran: haga clic aquí
  3. Abra la aplicación Bluestacks ya instalada en su PC / Laptop. En la barra de herramientas de la esquina izquierda, encontrará una opción de Agregar APK. Cargue el archivo APK usando la opción en Bluestacks. Haga clic en eso.
  4. Te preguntará acerca de la ubicación donde guardaste el APK descargado. En mi caso, lo he guardado en el escritorio, así que estoy seleccionando eso.
  5. Ahora instalará automáticamente la aplicación en Bluestacks. Encontrará el Lughat o Aerab e Quran en la pestaña de aplicaciones en la pantalla principal de la ventana Bluestacks.
  6. Ahora, ya está todo listo para usar Lughat o Aerab e Quran en la PC. Aquí está el Lughat o Aerab e Quran que se ejecuta con éxito en mi PC después de la instalación y hace clic en la aplicación.

Cómo instalarlo Lughat o Aerab e Quran para PC con Nox App Player

Nox App Player es un programa para ordenador que se encarga de emular un entorno Android para que el usuario pueda jugar a cualquier juego de la Play Store sin necesidad de utilizar un dispositivo móvil. Resulta muy útil para aquellos usuarios que disponen de un dispositivo desfasado o que prefieren aprovechar la potencia de su ordenador en los mejores juegos de Android.

  1. En primer lugar, debe descargar el reproductor de la aplicación Nox - https://es.bignox.com/, haga clic en el software para comenzar la instalación en su computadora / computadora portátil.
  2. Ahora, descargue el archivo APK de aquí.
  3. Después de la instalación, abra el reproductor de NOX. En la esquina derecha de la caja de herramientas, encontrará una opción de 'Agregar APK'. Haga clic en esa opción.
  4. Seleccione No volver a mostrar y haga clic en Sé.
  5. Debes elegir el APK de la ubicación descargada. Como lo guardé en el escritorio, elijo desde allí. (Si su archivo descargado está en el área de Descargas, seleccione .APK desde allí)
  6. Nox instalará automáticamente la aplicación. Ábrelo desde la pantalla de inicio del reproductor de la aplicación Nox.
  7. Luego se le preguntará si desea cambiar su ubicación de 'Mundial' a cualquier ubicación en particular. Inicialmente, elija la opción Más tarde.
  8. Ahora, está listo para usar la aplicación con algunos enlaces de sitios web preexistentes integrados en la aplicación.
  9. Nota: Use ESCAPE para regresar a la pantalla de inicio o puede usar los símbolos para operar Lughat o Aerab e Quran en PC NOX app player.

Valoraciones y reseñas

5,0 de 5 - 1 votos

Opiniones

(*) is required

  • READ_EXTERNAL_STORAGE
  • WRITE_EXTERNAL_STORAGE
  • WAKE_LOCK
  • FOREGROUND_SERVICE
  • INTERNET
  • ACCESS_NETWORK_STATE
  • POST_NOTIFICATIONS
  • RECEIVE_BOOT_COMPLETED