Mafatih ul Jinan Urdu مفاتیح الجنان اردو para PC
Información
Novedades
-Completely Offline
-Now Support Android 10.0
-New Fonts
-Improve performance
-Bug Fixes
مفاتیح الجنان اردو ایپ المجتبیٰ فاؤنڈیشن کی جانب سے بنائی گئی ہے۔ مفاتیح الجنان کے مولف علامہ شیخ عباس قمی ہیں۔ ہم نے اس ایپ میں منتخب قرآنی سورتوں کا اردو ترجمہ شیخ محسن علی نجفی کے اردو ترجمہ بلاغ القرآن سے لیا ہے۔ جبکہ بقیہ ابواب کا اردو ترجمہ الحسنین ویب سائٹ سے لیا ہے۔ البتہ مخفی نہ رہے کہ زیارت ناحیہ مفاتیح میں موجود نہ تھی ہم نے مومنین کے استفادہ کے لئے اسے یہاں ذکر کیا ہے جس کا اردو ترجمہ اہل بیت پورٹل قرآن کریم ویب سائٹ سے لیا ہے.
اس ایپ کے ڈولیپر: زوار رضا حسین الحسینی ہیں ؛ جبکہ علمی نظارت مولانا غلام قاسم تسنیمی نے کی ہے۔
۱۔ مفاتیح الجنان مفاتیح الجنان کی مکمل فہرست تک دسترسی حاصل کر سکتے ہیں۔ مفاتیح الجنان کو چھ عناوین میں تقسیم کیا گیا ہےمنتخب قرآنی سورتیں ، دعائیں ، اعمال ، زیارات ، ملحقاتقلواالاتالا ان میں سے اپنے دلخواہ موضوع پر کلک کر کے اس کے ذیلی عناوین تک دسترسی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور پھر ذیلی عنوان پر کلک کر کے متعلقہ مواد تک دسترسی حاصل کر سکتے ہیں۔
۲۔ منتخب: مشہور اور معروف دعائوں تک جلدی سے دسترسی حاصل کر سکتے ہیں۔
۳۔ پسندیدہ لسٹ: اپنے پسندیدہ عناوین تک جلدی سے دسترسی حاصل کر سکتے ہیں۔ کسی بھی عنوان کو پسندیدہ لسٹ میں شامل کرنے کے لئے عناوین کے ساتھ دئے گئے ستارے کے نشان پر کلک کریں یا پھر مطالعہ کرتے وقت صفحہ کے اوپر باکس میں موجود ستارے کے نشان پر کلک کریں. جس کے بعد اس کا رنگ سنہرے ہو جائے گا۔ یہ اس بات کی علامت ہے کہ وہ عنوان آپ کی پسندیدہ لسٹ میں شامل ہو چکا ہے۔ اسی طرح کسی عنوان کو اس لسٹ سے نکالنے کا طریقہ یہ ہے کہ دوبارہ ستارے پر کلک کریں جس سے وہ ستارہ ےہگ
۴۔ تلاش: مفاتیح الجنان میں کوئی بھی لفظ یا عنوان تلاش کرنے کیلئے اس نشانی پر کلک کریں اور پھر اپنا مطلوبا لظ. تلاش کے نتیجہ میں اگر وہ لفظ یا عنوان موجود ہوا تو ان کی فہرست آجائے گی جس کے بعد ان میں سے کسی پر بھی کلک کر کے مطالعہ کر سکتے ہیں.
5.رائے دیں: اگر آپ کے پاس کوئی تجویز ہو جس سے اس ایپ کو بہتر بنایا جا سکتا ہے تو رائے دیں والے آئکن پر کلک کر کے ہمیں تجویز دے سکتے ہیں. اگر کوئی تجویز نہ بھی ہو تو ہماری حوصلہ افزائی کیلئے دعائیہ کلمات بھی لکھ سکتے ہیں۔
۶۔شیئر ایپ۔ آپ اس ایپ کو کسی بھی سوشل میڈیا نیٹ ورک پر کسی کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ البتہ داخلی مواد شیئر کرنے کیلئے اس جملے کو تھوڑی دیر دبائے رکھیں جس کے بعد سوشل میڈیا لسٹ ظاہر ہوگی پھر آپ اپنی پسند کے مطابق کسی بھی نیٹ ورک پر اسے شیئر کر سکتے ہیں.
اردو ترجمہ: صفحہ کے اوپر موجود باکس میں ع اور اردو کی نشانی پر کلک کر کے ترجمہ کو دکھانے یا نہ دکھانے کو مشخص کر سکتے ہیں.
'' '' '' '' '' ``.
بک بارکس: کسی بھی عنوان کو مطالعہ کرتے وقت اگر آپ اس کے لئے بک مارکس کی سہولت سے استفادہ کرنا چاہیں تو صفحہ کے نیچے موجود لال رنگ کی اس نشانی پر کلک کریں تا کہ مطالعہ کو آگے بڑھانے کے لئے آپ کو وہ عنوان آسانی مل جائے۔ دوبارہ اسی نشانی پر کلک کر کے اسی عنوان تک آسانی سے دسترسی حاصل کر سکتے ہیں۔ البتہ یاد رہے کہ اسی عنوان والا صفحہ ابتدا سے ہی کھلے گا اس جگہ سے نہیں جہاں پر آپ موجود تھے۔
متن کی آٹو میٹک حرکت: صفحہ کے اوپر موجود باکس میں اس نشانی پر کلک کر کےمتن کوا ٹو میٹک طور پر حرکت دے سکتے ہیں اور نیچے موجود لائیں کو حرکت دینے کے ذریعہ متن کی حرکت کے دورانیہ کو مشخص کر سکتے ہیں جو کہ ا سے ۲۰ سیکنڈ ہے۔
ڈے نائٹ موڈ: صفحہ کے اوپر موجود باکس میں اس نشانی پر کلک کر کے دن یا رات میں مطالعہ کیلئے ڈے یا نائٹ موڈ کو مشخص کر سکتے ہیں اس سے آپ کی آنکھوں کو نقصان نہیں پہنچے گا.
Mafatih al-Jinan
Mafati Aljinan
Claves para los cielos
دعا فرج
دعا عهد
دعا ندبه
دعا سلامتی امام زمان
دعا کمیل
دعا توسل
دعا عرفه
مناجات امیرالمومنین مسجد کوفه
دعا صباح
دعا عشرات
دعا سمات
دعا مشلول
دعا یستشیر
دعا مجير
دعا عدیله
دعا نور
دعا سریع الاجابه
دعا افتتاح
دعا سحر
دعا امام زمان
مناجات شعبانیه
دعا مکارم اخلاق
دعا ابوحمزه ثمالی
دعا ختم قرآن
دعا جوشن کبیر
دعا جوشن صغیر
زیارات
زیارت عاشورا
زیارت آل یاسین
زیارت جامعه کبیره
زیارت جامعه صغیره
زیارت اربعین
زیارت وارث
زیارت رجبیه
زیارت ناحیه مقدس
زیارت امین الله
حدیث کساء
Mafatih ul janan
Mafatih al janan
Mafatih ul janan
مفاتيح الجنان فارسي دانلود
مفاتيح الجنان عربي
تحميل مفاتيح الجنان
Instrucciones de instalación
Cómo instalarlo Mafatih ul Jinan Urdu مفاتیح الجنان اردو para PC con BlueStacks
Gracias a BlueStacks podrás ejecutar apps para Android en tu PC. BlueStacks funciona como la clásica interfaz de Android. En lugar de utilizar gestos táctiles, este móvil virtual se controla con el ratón y el teclado.
- En primer lugar, debe instalar el software Bluestacks en su computadora o computadora portátil: descargar BlueStacks
- Después de Bluestacks, ahora debe descargar el archivo APK de Mafatih ul Jinan Urdu مفاتیح الجنان اردو: haga clic aquí
- Abra la aplicación Bluestacks ya instalada en su PC / Laptop. En la barra de herramientas de la esquina izquierda, encontrará una opción de Agregar APK. Cargue el archivo APK usando la opción en Bluestacks. Haga clic en eso.
- Te preguntará acerca de la ubicación donde guardaste el APK descargado. En mi caso, lo he guardado en el escritorio, así que estoy seleccionando eso.
- Ahora instalará automáticamente la aplicación en Bluestacks. Encontrará el Mafatih ul Jinan Urdu مفاتیح الجنان اردو en la pestaña de aplicaciones en la pantalla principal de la ventana Bluestacks.
- Ahora, ya está todo listo para usar Mafatih ul Jinan Urdu مفاتیح الجنان اردو en la PC. Aquí está el Mafatih ul Jinan Urdu مفاتیح الجنان اردو que se ejecuta con éxito en mi PC después de la instalación y hace clic en la aplicación.
Cómo instalarlo Mafatih ul Jinan Urdu مفاتیح الجنان اردو para PC con Nox App Player
Nox App Player es un programa para ordenador que se encarga de emular un entorno Android para que el usuario pueda jugar a cualquier juego de la Play Store sin necesidad de utilizar un dispositivo móvil. Resulta muy útil para aquellos usuarios que disponen de un dispositivo desfasado o que prefieren aprovechar la potencia de su ordenador en los mejores juegos de Android.
- En primer lugar, debe descargar el reproductor de la aplicación Nox - https://es.bignox.com/, haga clic en el software para comenzar la instalación en su computadora / computadora portátil.
- Ahora, descargue el archivo APK de aquí.
- Después de la instalación, abra el reproductor de NOX. En la esquina derecha de la caja de herramientas, encontrará una opción de 'Agregar APK'. Haga clic en esa opción.
- Seleccione No volver a mostrar y haga clic en Sé.
- Debes elegir el APK de la ubicación descargada. Como lo guardé en el escritorio, elijo desde allí. (Si su archivo descargado está en el área de Descargas, seleccione .APK desde allí)
- Nox instalará automáticamente la aplicación. Ábrelo desde la pantalla de inicio del reproductor de la aplicación Nox.
- Luego se le preguntará si desea cambiar su ubicación de 'Mundial' a cualquier ubicación en particular. Inicialmente, elija la opción Más tarde.
- Ahora, está listo para usar la aplicación con algunos enlaces de sitios web preexistentes integrados en la aplicación.
- Nota: Use ESCAPE para regresar a la pantalla de inicio o puede usar los símbolos para operar Mafatih ul Jinan Urdu مفاتیح الجنان اردو en PC NOX app player.
Valoraciones y reseñas
Otras versiones
Opiniones
(*) is required
También te puede interesar
Más de este desarrollador
Apps populares