Ahlebait Library Urdu اہل بیت لائبریری اردو para PC

Valoración: 5,0/5 - ‎14 votos
Última versión: 3.0
Descargas: 500+
Actualizada: 2024/01/01

Información

Precio: Gratis
Tamaño: 32.5 MB
Versión actual: 3.0
Nombre de paquete: com.almujtaba.ahlulbaitliburdu
Categoría: Libros y obras de consulta
Desarrollador: Zawar Reza Hussain Alhussaini
Compatibilidad: Android 5.0 y versiones posteriores
Permisos: [ Más ]
Capturas de pantalla: [ Ver todo ]

Novedades

- Bug fixed
- Add FAQ section
- Add sub category section
- Share book with deep link
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

المجتبی فائونڈیشن طلاب سندہ کا مختصر تعارف
سال 2012 میں سندہ کے کچھ طلاب نے مل کر المجتبی فائونڈیشن طلاب سندہ مقیم قم المقدسه ایران کی بنیاد ڈالی۔ پہلے صدر کے عنوان سے حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی کو چنا گیا ، تنظیم نے دو محاذوںا
1- المجتبی میگزین کمیٹی
المجتبی کے نام سے سندھی میگزین کی چھپائی جو ہزاروں کی تعداد میں حیدرآباد سے چھپوا کر سندہ کے مخوا یاںی ابھی تک 9 میگزین شایع ہو چکے ہیں ، میگزین کمیٹی کے مسئول اور چیف ایڈیٹر مولانا اسد رضا چانڈیو ہیں انڈر یایای
2- ویب سائیٹ کمیٹی
سندھی زبان میں ویب سائیٹ بنائی گئی جس میں سینکڑوں صفحات پر مشتمل تحقیقی مواد شامل کیا گیا ہے۔ بزرگ علماء کی سوانح عمری, فقہی مسائل کا بیان, علمی کتب کا تعارف, مختلف دعاؤں جیسے دعاء توسل, دعاء کمیل, زیارت عاشورا وغیرہ کی آڈیوز, قرآن مجید کا سندھی ترجمہ اور المجتبی کے تمام پروگرامز کی تفصیل اس ویب سائیٹ پر موجود ہے. اس کمیٹی کے مسئول مولانا ساجد علی سبحانی ہیں۔
آگے چل کر کام کے دائرے کو بڑھایا گیا ، اور جو دوسری کمیٹیاں بنائی گئیں ان کی تفصیل درج ذیل ہے۔
3- ترجمہ اور تالیف کمیٹی
یہ کمیٹی بنائی گئی تا کہ مختلف کتابوں کا سندھی میں ترجمہ کروا کے مومنین کے ہاتھوں میں پہنچایا جا سکے, اس کمیٹی نے ابھی تک پچاس سے زیادہ کتابوں کا ترجمہ کروایا ہے, گذشتہ کچھ سالوں سے مختلف علمی موضوعات پر بروشرز چھپوا کر قم میں منعقد ہونے والے عشرہ محرم الحرام کے شرکاء میں تقسیم کئے ہیں۔ اور ان میں سے علمی مسابقوں کا انعقاد کر کے خانوادہ طلاب میں نفیس انعامات تقسیم کئے ہیں۔ اس کمیٹی کے مسئول حجۃ الاسلام مولانا ثمر علی عرفانی ہیں۔
سابقہ ​​صدور
1- حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی (سال 2012 سے 2014
2- حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سرفراز مہدی چانڈیو (سال 2014 سے 2016)
3- حجۃ الاسلام مولانا نظیر احمد بہشتی (2016 سے 2018 دوبارہ 2018 سے اب تک)

4- ثقافتی کمیٹی
ثقافتی کمیٹی اس لئے بنائی گئی تاکہ مختلف مناسبتوں سے علمی سیمینار منعقد کئے جائیں, امام زمانہ سے رابطہ مستحکم کرنے کیلئے جمعہ کے دن دعائے ندبہ کا انعقاد کیا جائے, الحمد للہ گذشتہ 6 سال سے مختلف طلاب کے گھروں میں ہر جمعہ کی صبح دعائے ندبہ اور ذکر اہل بیت علیہم السلام کی محافل و مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔
اس کمیٹی کے مسئول مولانا محمد رضا مہدی نعیمی اور ان کے معاون مولانا شاہد حسین الحسینی ہیں۔
5- المجتبی ملٹی میڈیا
آج کے دور میں سوشل میڈیا اور اجتماعی روابط کی اہمیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے, المجتبی نے تعلیمات اہل بیت علیہم السلام کو دنیا کے کونے کونے میں پہنچانے اور سوشل میڈیا سے بھرپور استفادہ کیلئے درج ذیل پروگرام شروع کر رکھے ہیں
1- یو ٹیوب چینل: مختلف موضوعات پر مشتمل دینی معلومات کو نشر کرنے کیلئے مختصر وڈیوز ایلئے مختصر وڈیوز ایلئے آڈیوز جنا وی یی یوز
Almujtaba MultiMedia
2- فیس بک پیجز
ایک پیج المجتبی فائونڈیشن کے نام سے ہے ، جس میں اب تک اہل بیت علیہم السلام کی ہزاروں احادیث ڈیزاشئن کرکےی ی
www.facebook.com/almujtabafounfation

دوسرا پیج دنیا کے عظیم انقلابی رہنما رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بارے میں ہے, جس میں رہبر معظم کے بارے میں مختلف شخصیات کے نکتہ نظر, رہبر معظم کا زندگینامہ اور مختلف مناسبتوں سے رہبر کے خطابات کو پوسٹ کیا جاتا ہے۔
www.facebook.com/roshansij
3- مختلف مناسبتوں سے فیس بک کیلئے اسلامی اور مذہبی فریم بنانا
4- قرآن مجید ، نہج البلاغہ ، صحیفہ سجادیہ اور مختلف دعاؤں ، زیارتوں اور کتابوں کی سندھی اور اردو موبائی اردو موبائی
اس ضمن میں ابھی تک 60 سے زیادہ اینڈورائیڈ موبائیل ایپلیکیشنس بنائی جا چکی ہیں ، جن کے پانچ 5 لاکھی س ویانچ
ملٹی میڈیا کے مسئول مولانا زوار رضا حسین الحسینی ہیں, ان کے فنی معاون مولانا ظفر علی تسنیمی اور علمی مشاور حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی ہیں.
اہل بیت علیہم السلام اردو لائبریری
تمام مومنین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ المجتبی فائونڈیشن طلاب سندہ کی جانب سے اہل بیت علیہم السلام اردو لائبریری بنائی جا رہی ہے, مہربانی فرما کر اپنی کتب, مقالات اور دوسرا علمی اور تحقیقی مواد ہمیں ارسال فرمائیں تاکہ لائبریری میں شامل کرکے زیادہ سے مومنین کیلئے قابل استفادہ بنایا جا سکے۔ جو بھی مومن ہم سے کوئی مالی تعاون کرنا چاہے تو وہ اس کی دنیا اور آخرت کیلئے ذخیرہ قرار پائے گا اور م ی یار
ہماری تمام ایپلیکیشنس ڈائونلوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک کھولیں:
bit.ly/2lxHjYX

Instrucciones de instalación

  1. Cómo instalarlo con BlueStacks
  2. Cómo instalarlo con Nox App Player

Cómo instalarlo Ahlebait Library Urdu اہل بیت لائبریری اردو para PC con BlueStacks

Gracias a BlueStacks podrás ejecutar apps para Android en tu PC. BlueStacks funciona como la clásica interfaz de Android. En lugar de utilizar gestos táctiles, este móvil virtual se controla con el ratón y el teclado.

  1. En primer lugar, debe instalar el software Bluestacks en su computadora o computadora portátil: descargar BlueStacks
  2. Después de Bluestacks, ahora debe descargar el archivo APK de Ahlebait Library Urdu اہل بیت لائبریری اردو: haga clic aquí
  3. Abra la aplicación Bluestacks ya instalada en su PC / Laptop. En la barra de herramientas de la esquina izquierda, encontrará una opción de Agregar APK. Cargue el archivo APK usando la opción en Bluestacks. Haga clic en eso.
  4. Te preguntará acerca de la ubicación donde guardaste el APK descargado. En mi caso, lo he guardado en el escritorio, así que estoy seleccionando eso.
  5. Ahora instalará automáticamente la aplicación en Bluestacks. Encontrará el Ahlebait Library Urdu اہل بیت لائبریری اردو en la pestaña de aplicaciones en la pantalla principal de la ventana Bluestacks.
  6. Ahora, ya está todo listo para usar Ahlebait Library Urdu اہل بیت لائبریری اردو en la PC. Aquí está el Ahlebait Library Urdu اہل بیت لائبریری اردو que se ejecuta con éxito en mi PC después de la instalación y hace clic en la aplicación.

Cómo instalarlo Ahlebait Library Urdu اہل بیت لائبریری اردو para PC con Nox App Player

Nox App Player es un programa para ordenador que se encarga de emular un entorno Android para que el usuario pueda jugar a cualquier juego de la Play Store sin necesidad de utilizar un dispositivo móvil. Resulta muy útil para aquellos usuarios que disponen de un dispositivo desfasado o que prefieren aprovechar la potencia de su ordenador en los mejores juegos de Android.

  1. En primer lugar, debe descargar el reproductor de la aplicación Nox - https://es.bignox.com/, haga clic en el software para comenzar la instalación en su computadora / computadora portátil.
  2. Ahora, descargue el archivo APK de aquí.
  3. Después de la instalación, abra el reproductor de NOX. En la esquina derecha de la caja de herramientas, encontrará una opción de 'Agregar APK'. Haga clic en esa opción.
  4. Seleccione No volver a mostrar y haga clic en Sé.
  5. Debes elegir el APK de la ubicación descargada. Como lo guardé en el escritorio, elijo desde allí. (Si su archivo descargado está en el área de Descargas, seleccione .APK desde allí)
  6. Nox instalará automáticamente la aplicación. Ábrelo desde la pantalla de inicio del reproductor de la aplicación Nox.
  7. Luego se le preguntará si desea cambiar su ubicación de 'Mundial' a cualquier ubicación en particular. Inicialmente, elija la opción Más tarde.
  8. Ahora, está listo para usar la aplicación con algunos enlaces de sitios web preexistentes integrados en la aplicación.
  9. Nota: Use ESCAPE para regresar a la pantalla de inicio o puede usar los símbolos para operar Ahlebait Library Urdu اہل بیت لائبریری اردو en PC NOX app player.

Valoraciones y reseñas

5,0 de 5 - 14 votos
5
0
4
0
3
0
2
0
1
14

Opiniones

(*) is required

  • INTERNET
  • ACCESS_NETWORK_STATE
  • ACCESS_WIFI_STATE
  • WRITE_EXTERNAL_STORAGE
  • FOREGROUND_SERVICE
  • CAMERA
  • WAKE_LOCK
  • VIBRATE
  • RECEIVE_BOOT_COMPLETED
  • READ_APP_BADGE
  • READ_EXTERNAL_STORAGE